Allama Iqbal Urdu poetry 2 line poetry
Allama Iqbal Best Poetry in Urdu,Allama Iqbal Ki shayari
Allama iqbal poetry |
کیوں منتیں مانگتے ہے اوروں کے دربار سے اقبال
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں
...علامہ اقبال...
iqbal-urdu-poetry |
تھا وہ مانند خورشید رستے دکھا گیا
خودی کے فلسفے سے پردے اُٹھا گیا
...علامہ اقبال...
allama iqbal urdu shayari |
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
...علامہ اقبال...
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے
کہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
...علامہ اقبال...
allam-iqbal-sufi-shayari |
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
...علامہ اقبال...
iqbal-two-lines-poetry |
،، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں،،
...علامہ اقبال...
Allama Iqbal Urdu poetry |
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
...علامہ اقبال...
allama-iqbal-urdu-poetry |
،، اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
...علامہ اقبال...
allama iqbal urdu poetry |
،، فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
...علامہ اقبال...
allama iqbal poetry in urdu |
،، ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
علامہ اقبال
allama iqbal shayari |
،، نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی،،
allama iqbal 2 lines poetry |
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر، آپ ہی منزل ہوں میں
علامہ اقبال
allama iqbal urdu poetry |
نہ پوچھو مجھ سے لذتِ خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
علامہ اقبال
iqbal urdu shayari |
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
...علامہ اقبال...
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری
رضا کیا ہے
...علامہ اقبال...
allama iqbal poetry in urdu for youth |
عزائم کو سینوں میں بیدار کردے
نگاہ مسلماں کو تلوار کردے
...علامہ اقبال...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں، طاقت ِپرواز مگر رکھتی ہے
...علامہ اقبال...
0 Comments
if you like our articles so must use the comment section and please avoid any bad comments thanks.