Sponsor

Best urdu love shayari,Urdu Poetry

Urdu Poetry, Shayari & Love & Nice Shayari |, Ghazal Urdu Poetry 

urdu poetry ashaar
urdu poetry ashaar


 بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں میں جواں

🥺🥺 عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا


Best Urdu poetry
Best Urdu poetry


ہمیشہ ساتھ رہنے کے بات کرتا تھا،

 وہ جس کو خبر نہیں اب میری!


Urdu shayari
Urdu shayari



شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی   

کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے


زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم 

🥺🥺 ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں


اور تو کچھ نہیں کیا میں نے،

 بس اپنی حالت تباہ کر لی ہے!


تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے

 میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا


ایک زمانے میں تیری نیند کی راحت ہم تھے

وہم سا لاحق ہے😥😥 وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا


اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے

.. وہ موم کی گڑیااب پتھر دل ہوگئی ہے

              💔💔

میری عزت پہ بات آئی 

😫😫 تو میں محبت بھی مار ڈالوں گی!!


لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے 

ہم تیرے لیے اپنے جزبات لکھیں گے

لکھیں گے اپنی کتاب پے جب ہم  پہلی غزل 

اس غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے


چراغ بجھنے لگے اور چھائی تاریکی

چراغ بجھنے لگے اور چھائی تاریکی


چکا رہا تھا میں قیمت ہوا سے یاری کی


تو سوچ بھی نہیں سکتا جس اہتمام کے ساتھ


کٹے شجر پہ پرندوں نے آہ و زاری کی


وہ جس کا عشق مرا جزو روح بن گیا تھا


اسی نے مجھ سے محبت بھی اختیاری کی


تمہارا وجد میں آنا فقط دکھاوا تھا


وہ کیفیت ہی نہیں تھی جو خود پہ طاری کی


تمہارے شہر کی حرمت کا پاس رکھتے ہوئے


عدو کوئی نہ بنایا سبھی سے یاری کی


جہاں خدا کی اذاں ہو رہی ہو گیت کی نذر


سنے گا کون وہاں پر صدا بھکاری کی


راکب مختار








Post a Comment

0 Comments